گنگا جمنی ڈورا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (علامہ بندی) سنہری رو پہلی کا بتوا اور ریشم کا تار بٹ کر تیار کیا ہوا زیورات کا ڈورا، رنگین ڈورا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (علامہ بندی) سنہری رو پہلی کا بتوا اور ریشم کا تار بٹ کر تیار کیا ہوا زیورات کا ڈورا، رنگین ڈورا۔